کتاب: حج اور عمرہ کے مسائل - صفحہ 68
مواقیت مکہ مکرمہ کی اطراف سے آنے والے حجاج کرام کے احرام باندھنے کی جگہ=(پوائنٹ) شمال مدینہ منورہ کےلئے: ذولحلیفہ (نیانام بیئر علی) سے ابواء سے عسفان سے مکہ معظمہ شام ،مصر، افریقہ کےلئے: رابغ سے جحفہ سے جدہ سے تنعیم سے مکہ معظمہ اہل عراق کےلئے: ذات عرق سے مکہ معظمہ اہل نجد (الریاض)طائف،دمام بحرین وغیرہ کےلئے: طائف سے قرن المنازل(نیانام سیل کبیر) سے مکہ معظمہ یا طائف سے عرفات سے مزدلفہ سے منیٰ سے مکہ معظمہ وادی عتیق کےلئے: سے طائف سے عرفات سے مزدلفہ سے منیٰ سے مکہ معظمہ اہل یمن، پاکستان،ہندسوستان،بنگلہ دیش کےلئے: یلملم(نیانام سعدیہ) سے مکہ معظمہ یا جدہ سے تنعیم سے مکہ معظمہ