کتاب: حج اور عمرہ کے مسائل - صفحہ 68
مواقیت
مکہ مکرمہ کی اطراف سے آنے والے حجاج کرام کے احرام باندھنے کی جگہ=(پوائنٹ) شمال
مدینہ منورہ کےلئے: ذولحلیفہ (نیانام بیئر علی) سے ابواء سے عسفان سے مکہ معظمہ
شام ،مصر، افریقہ کےلئے: رابغ سے جحفہ سے جدہ سے تنعیم سے مکہ معظمہ
اہل عراق کےلئے: ذات عرق سے مکہ معظمہ
اہل نجد (الریاض)طائف،دمام بحرین وغیرہ کےلئے: طائف سے قرن المنازل(نیانام سیل کبیر) سے مکہ معظمہ
یا طائف سے عرفات سے مزدلفہ سے منیٰ سے مکہ معظمہ
وادی عتیق کےلئے: سے طائف سے عرفات سے مزدلفہ سے منیٰ سے مکہ معظمہ
اہل یمن، پاکستان،ہندسوستان،بنگلہ دیش کےلئے: یلملم(نیانام سعدیہ) سے مکہ معظمہ
یا جدہ سے تنعیم سے مکہ معظمہ