کتاب: حج بیت اللہ اور عمرہ کےمتعلق چند اہم فتاویٰ - صفحہ 46
جواب: ہاں جائز ہے، اس لیے کہ قرین قیاس یہی ہے کہ ان کنکریوں سے رمی نہیں کی گئی ہے، البتہ جو کنکریاں حوض میں ہیں ان سے رمی کرنی صحیح نہیں۔ وصلی اللّٰہ وسلم علی نبینا محمد