کتاب: گلدستہ دروس خواتین - صفحہ 580
کا حق ادا کرنے میں معاون ہو۔ ہم سب کو نیکی و تقویٰ کے کام میں ایک دوسرے کو تعاون دینے والا، حق کی نصیحت کرنے والا اور صبر کرنے والا بنا دے اور اپنے غیظ و غضب کی باتوں سے محفوظ رکھے ۔ آمین، وہ بلند و بالا اور سخی و مہربان ہے۔
مراجعِ درس
1. تفسیر احسن البیان۔ فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف
2. زکات سے متعلق اہم فتاوی۔ تالیف: الشیخ عبد العزیز بن باز رحمہ اللہ ۔ ترجمہ: فضل اللہ سلفی
3. رمضان و روزہ اور زکات۔ تالیف: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد منیر قمر حفظہ اللہ