کتاب: گلدستہ دروس خواتین - صفحہ 176
اللہ اکبر! جانوروں کی وجہ سے ایک کو جنت میں داخل کر دیا گیا اور دوسری طرف ایک کو جہنم میں جھونک دیا گیا۔ آپ اندازہ کریں کہ جاندار حقداروں کے کتنے حقوق ہیں جس کا ہم خیال ہی نہیں کرتے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں حق سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
مراجعِ درس
1. اسکرپٹ ریڈیو پروگرام۔ مولانا محمد منیر قمر حفظہ اللہ
2. سوئے حرم۔ مولانا محمد منیر قمر حفظہ اللہ
3. حقوق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ۔ مولانا محمد منیر قمر حفظہ اللہ