کتاب: غزنوی خاندان - صفحہ 90
میں وافر حصہ عطا فرمایا تھا مسند خلافت پر متمکن ہوئے اور تمام اہتمام مدرسہ انکے دست مبارک میں آئی انہوں نے اسی طرح علوم دینیہ کی خدمت اور توحیدوسنت کی اشاعت کی جسطرح انکے اسلاف کرتے آئے فجزاہم اللہ احسن الجزاء ‘‘(داؤد غزنوی :452)مولانا عبدالواحد غزنوی نے 1930ء میں امرتسر میں انتقال کیا۔