کتاب: غزنوی خاندان - صفحہ 74
5۔ مولانا عبدالواحد غزنوی ( امام ثالث) آپ کے صاحبزادے مولانا اسمٰعیل،مولانا عبدالحمید،مولانا ابراہیم اور مولانا عبدالولی تھے۔مولانا سید اسمٰعیل غزنوی کے صاحبزادے ڈاکٹر خالد غزنوی ہیں ۔ 6۔مولانا عبدالرحمان غزنوی۔لاولد تھے۔ 7۔مولانا عبدالستار غزنوی۔لا ولد تھے۔ 8۔مولانا عبدالقیوم غزنوی 9۔مولانا عبدالرحیم غزنوی انکے صاحبزادے مولانا یحییٰ،مولانا عیسیٰ،حافظ ذکریا، مولانا احمد،مولانا موسیٰ اور مولانا نوح تھے۔ 10۔مولانا عبدالحی۔لاولد تھے۔ 11۔مولانا عبدالقدوس ۔لا ولد تھے۔ 12۔مولانا عبدالعزیز غزنوی ۔ ان کے صاحبزادے مولانا عبدالاعلیٰ تھے۔[1]
[1] تاریخ اہل حدیث:437۔4381۔