کتاب: غم کاعلاج - صفحہ 34
چھٹا ذریعہ اللہ کی ظاہری و باطنی نعمتوں کا بیان کرنا 6…اسی طرح دل کے اطمینان و سکون کے لیے: اللہ عزوجل کی ظاہری [1]
[1] لْحَدِيثِ كِتَابًا مُتَشَابِهًا مَثَانِيَ تَقْشَعِرُّ مِنْهُ جُلُودُ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ ثُمَّ تَلِينُ جُلُودُهُمْ وَقُلُوبُهُمْ إِلَى ذِكْرِ اللَّهِ ذَلِكَ هُدَى اللَّهِ يَهْدِي بِهِ مَنْ يَشَاءُ وَمَنْ يُضْلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِنْ هَادٍ )(الزمر:۲۲،۲۳) ’’کیا وہ شخص جس کا سینہ اللہ نے اسلام (قبول کرنے) کے لیے کھول دیا وہ اپنے مالک کی طرف سے (ایمان کی) روشنی رکھتا ہے ۔پس ان لوگوں کی خرابی ہے کہ جن کے دل اللہ کی یاد سے (غافل ہو کر) سخت ہو گئے ہیں ۔ یہی لوگ (جن کے دل سخت ہیں) کھلی گمراہی میں ہیں۔ اللہ نے بہت اچھی بات کتاب اُتاری (یعنی قرآن جس کی آیتیں) ملی جلی ہیں۔ دہرائی گئی۔ جو لوگ اپنے مالک سے ڈرتے ہیں ان کی کھال کی روئیں اس کو پڑھ کر کھڑے ہو جاتے ہیں۔ پھر اللہ کی یاد کی طرف ان کے ( بدن کے) پوست اور دل نرم ہو جاتے ہیں۔ یہ کتاب اللہ کی ہدایت ہے جس کو چاہتا ہے اُس ( کے ذریعے) سے رستہ دکھلاتا ہے۔ اور جس کو اللہ بھٹکا دے اس کا کوئی راہ پر لانے والا نہیں۔‘‘ ج:… (اسْتَحْوَذَ عَلَيْهِمُ الشَّيْطَانُ فَأَنْسَاهُمْ ذِكْرَ اللَّهِ أُولَئِكَ حِزْبُ الشَّيْطَانِ أَلَا إِنَّ حِزْبَ الشَّيْطَانِ هُمُ الْخَاسِرُونَ) (المجادلہ:۱۹) ’’شیطان ان پر چڑھ بیٹھا ہے اور اس نے اللہ کی یاد ان کو بھلا دی ہے۔ یہ لوگ شیطان کے لشکر ہیں۔سن رکھو شیطان کے لشکر والے ہی ضرور تباہ ہوں گے۔‘‘ د:…( يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُلْهِكُمْ أَمْوَالُكُمْ وَلَا أَوْلَادُكُمْ عَنْ ذِكْرِ