کتاب: غم کاعلاج - صفحہ 13
اور بد نصیبی میں پریشان گزری، جب کہ ؛ ٭ لوگوں میں سے کچھ ایسے افراد بھی ہیں کہ جو اپنی استطاعت و توفیق الٰہی کے مطابق بعض نصیحتوں پر عمل پیرا ہونے کی وجہ سے ان دونوں گروہوں کے بین بین تھے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ ہی ہر اچھے کام کی توفیق دینے اور ہر برائی، دُکھ درد کو دُور کرنے پر سب سے بہتر مدد گار ہوتا ہے۔ اخوکم في اللّٰہ عبدالرحمن بن ناصر السعدي