کتاب: فرصت کے لمحات کیسے گزاریں ؟ - صفحہ 9
انتساب
اپنے محترم والدین اور ان محترم اساتذہ کرام کے نام ، جنہوں نے میری تربیت کی
خواہ ان کا تعلق سکول کی زندگی سے ہے ، یا دینی مدارس کی زندگی سے
اللہ تعالیٰ ان سب کو جزاء خیرسے نوازے اور ان کے نیک اعمال میں برکت عطا فرمائے
جو اساتذہ اب اس دنیا میں نہیں ہیں ، اللہ تعالیٰ ان کے بھی درجات بلند فرمائے ،
اورجنت الفردوس میں اعلی مقام سے نوازے
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ہدیہ تبریک وتشکر
سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کا ، اور پھر والدین کا
اور تمام اساتذہ ومشائخ کا شکریہ ادا کرتا ہوں
اور اپنے تمام دوستوں کا خاص طورپرشکریہ ادا کرتا ہوں
جو وقتا فوقتا نیک مشورں سے نوازتے رہے
اور دعا گو ہوں کہ
اللہ تعالی ان کے اخلاص میں دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے