کتاب: فرصت کے لمحات کیسے گزاریں ؟ - صفحہ 75
’’آپ فرمادیں :’’ میں اس بات کا مامور ہوں کہ اخلاص کے ساتھ اس اللہ کی بندگی کروں ۔‘‘
٭ انسان کی تمنا یہ ہوکہ کیسے وہ اس دنیا میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمائے؟
٭ کیسے وہ خود بھی ہدایت یافتہ بن جائے، اور لوگوں کو بھی ہدایت کی راہ پر لے کر آئے ۔
٭ کیسی اپنی تمام تر توانائیوں کو اسلام اور مسلمانوں کی خدمت کے لیے وقف کردے؟