کتاب: فرصت کے لمحات کیسے گزاریں ؟ - صفحہ 134
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((مَنْ أَقَالَ مُسْلِماً أَقَالَ اللّٰہُ عِثْرَتَہٗ۔)) (ابو داؤد ؛ صحیح) اپنے آپ کو اخلاق اور حلم کا نمونہ بناکر لوگوں کے سامنے اسلام کی دعوت پھیلانے کے لیے پیش کریں ۔ اچھی بات سے دعوت دیں اور برائی کے خلاف جہاد سے کریں ۔ اور لوگوں کو اسلام پر کاربند رہنے کی اور اسلام قبول کرنے کی دعوت دیں ۔