کتاب: فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ(جلد2) - صفحہ 210
سے صف عجیب صورت اختیار کر لیتی ہے، کیا ایسا کرنا درست ہے؟ جواب: تمییز رکھنے والے اور ادب و آداب جاننے والے بچے کا صف میں کھڑے ہونے کا جواز چاہے۔ خواہ پہلی صف ہی ہو۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما منیٰ میں سواری سے اُتر کر صف میں شامل ہو گئے تھے۔[1] حضرت انس رضی اللہ عنہ کے ساتھ ایک یتیم بچے نے صف بندی کی تھی۔[2]
[1] صحیح البخاری،بَابُ سُترَۃُ الإِمَامِ سُترَۃُ مَن خَلفَہُ،رقم:۴۹۳ [2] صحیح البخاری،باب وضوء الصبیان …الخ ،رقم:۸۶۰