کتاب: فتنۂ غامدیت، ایک تحقیقی وتنقیدی جائزہ - صفحہ 187
9 کشف الرحمن، مولانا احمد سعید دہلوی رحمہ اللہ (ص: ۱۲۶، مع ضمیمہ، ۱/ ۳۰ طبع کراچی) 10 تفسیر ترجمان القرآن اُردو، نواب صدیق حسن خاں رحمہ اللہ ۲/ ۵۹۹۔ ۶۰۱) 11 تفسیر موضح القرآن، شاہ عبدالقادر دہلوی (ص: ۱۲۹۔ ۱۳۰، ۵۷۹) 12 تفسیر ماجدی، مولانا عبدالماجد دریا آبادی (۱/ ۱۸۳ مطبوعہ تاج کمپنی) 13 تفسیر احسن التفاسیر، سید احمد حسن دہلوی (۱/ ۳۰۱ مکتبہ سلفیہ لاہور) 14 تفسیر وحیدی، مولانا وحید الزمان حیدر آبادی (ص: ۷۳، طبع لاہور) 15 کنز الایمان، ترجمہ مولانا احمد رضا خاں بریلوی (ص: ۱۱۷، طبع دہلی) 16 ترجمہ قرآن مجید مع غرائب القرآن، ڈپٹی نذیر احمد دہلوی رحمہ اللہ (ص: ۱۴۲، ۱۴۳، طبع دہلی ۱۳۲۳ھ) 17 مقبول ترجمہ، مولانا مقبول احمد دہلوی (شیعہ ترجمہ و حاشیہ، ص: ۹۴۔ ۹۵، طبع لاہور) 18 ترجمہ و حاشیہ، مولانا فرمان علی (شیعہ ترجمہ، ص: ۴۱۹، طبع لاہور) ضمیمہ نمبر 3 گواہوں کے مسلمان ہونے کی شرط: 1 والمراد بالإحصان ھھنا بإجماع العلماء أن یکون حرًّا عاقلاً بالغاً مسلماً عفیفاً غیر متہم بالزنٰی۔ (المظھري: ۶/ ۴۴۴) 2 وشرائط الإحصان خمسۃ: الإسلام، والعقل، والبلوغ، والحرّیۃ، والعفۃ من الزنیٰ۔ (البغوي التفسیر الکبیر: ۲۳/ ۱۵۶، تفسیر أبي السعود: ۳/ ۱۵۷، تفسیر أضواء البیان: ۶/ ۹۹۔ ۱۰۰، تفسیر القرطبي: ۱۲/ ۱۷۳) 3 الإحصان الذي یوجب الحد علی قاذفہ، وھو أن یکون حراً