کتاب: فقہی احکام و مسائل(جلد1) - صفحہ 79
یہ حیض سے متعلق چند احکام تھےجو ہم نے سرسری طور پر بیان کیے ہیں ،مزید تفصیل کی یہاں گنجائش نہیں،البتہ اس موضوع پر اگر کسی مسئلہ میں اشکال ہو یا تفصیل درکار ہوتو علماء سےپوچھ لیا جائے،ان کے ہاں اللہ کی توفیق سے مسائل کاحل مل جائے گا۔ان شاء اللہ تعالیٰ۔