کتاب: فقہی احکام و مسائل(جلد1) - صفحہ 21
آخر میں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہماری اور آپ کی نفع مند علوم کے حصول میں مدد فرمائے اور عمل صالح کی توفیق دے۔ اور حق کو حق کی شکل میں دکھائے اور اس کی اتباع کی ہمت دے۔ اور باطل کو باطل کی صورت میں دکھائے اور اس سے اجتناب کی قوت دے۔ بے شک وہی سننے والا قبول کرنے والا ہے۔