کتاب: فقہ الصلاۃ (نماز نبوی مدلل)(جلد3) - صفحہ 50
16۔نمازِ عصر:
﴿تَحْبِسُوْنَھُمَا مِنْم بَعْدِ الصَّلٰوۃِ﴾[المائدۃ:106]
’’اگر تم کو شبہہ ہو تو اُن دونوں کو بعد ِنماز روک لو۔‘‘
17۔اُممِ سابقہ کی نماز:
﴿وَ اَوْصٰنِیْ بِالصَّلٰوۃِ وَ الزَّکٰوۃِ﴾[مریم:31]
’’اور اُس نے مجھے نماز اور زکات کا حکم دیا ہے۔‘‘