کتاب: فقہ الصلاۃ (نماز نبوی مدلل)(جلد2) - صفحہ 718
اور مسائل و آداب مذکور ہیں۔لیکن ہم نے اپنے موضوع کی حدود کے اندر رہتے ہوئے ضروری ضروری احکام ومسائل اﷲ تعالیٰ کی توفیق اوراس کی عنایت سے آپ کے سامنے رکھ دیے ہیں۔
اﷲ تعالیٰ اخلاص کی نعمت سے سرفراز کرے۔ہماری محنت کو شرفِ قبولیت سے نوازے۔توفیقِ مزید ارزاں فرمائے اور ہم سب کے لیے انھیں اصلاحِ عمل اور نجات کا ذریعہ بنائے۔آمین ثم آمین۔