کتاب: فقہ الصلاۃ (نماز نبوی مدلل)(جلد1) - صفحہ 387
’’وَلَوْ أَمَّھُمْ ھُوَ لَمْ أَرَ بِذٰلِکَ بَأْسًا‘‘
’’اگر وہ ان کی امامت کرائے تو میرے نزدیک اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔‘‘
آگے وہ فرماتے ہیں:
’’وَلَیْسَ الَّذِیْ وَجَد الْمَآئَ بِأَطْھَرَ مِنْہُ وَلَا أَتَمَّ صَلَاۃً‘‘[1]
’’پانی سے وضو کرنے والا تیمم والے سے زیادہ طاہر نہیں اور نہ اس کی نماز اس سے زیادہ کا مل ہے۔‘‘
[1] الموطأ مع تنویر الحوالک للسیوطي(1/ 75) طبع بیروت۔