کتاب: فقہ الصلاۃ (نماز نبوی مدلل)(جلد1) - صفحہ 160
صحیح مسلم شریف اور بعض دیگر کتبِ حدیث میں مروی ہے: ’’مرد کا مادۂ منویہ گاڑھا اور سفید ہوتا ہے،جبکہ عورت کا پتلا اور پیلا ہوتا ہے اور دونوں میں سے جس کا مادہ غالب آجائے،بچہ اسی کے مشابہ ہوتا ہے۔‘‘[1]
[1] صحیح مسلم مع شرح النووي(3/ 222۔223) صحیح سنن النسائي،رقم الحدیث(194) سنن ابن ماجہ،رقم الحدیث(601) الفتح الرباني(2/ 116 تا 120)