کتاب: فکری امن اسلام میں اس کی اہمیت ، کردار اور ثمرات - صفحہ 64
اس کے ساتھ یہ خاتمہ بھی مکمل ہوا اور اس اہم ترین موضوع پر ہم اپنی گذارشات الفاظ پر روکنا چاہتے ہیں ۔ بحث کے آخر میں اللہ تعالیٰ کا شکر اول، آخر، باطن، ظاہر اور اس کی توفیق کے پیش نظر کرنا چاہتا ہوں ۔ وآخر دعوانا ان الحمدللّٰہ رب العالمین وصلی اللّٰہ علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ وسلم تسلیماً کثیراً