کتاب: فکری امن اسلام میں اس کی اہمیت ، کردار اور ثمرات - صفحہ 18
6۔ یہ متوازن ہے اس میں کوئی اضطراب نہیں ہے۔
7۔ یہ تمام بشری شریعتوں سے امتیازی ہے۔ یہ اس لیے اتری ہے کہ لوگوں کو بھلائی پر جمع کرے، اور مختلف معاشروں میں زندگی گزارنے کی وجہ سے لوگوں میں جو اختلافات ہیں ان کا بہترین حل پیش کرے۔
8۔ اس میں دینی اور دنیوی ہر دو لحاظ سے جزاء و ثواب موجود ہے۔
9- یہ اپنے ہدف میں مکمل اخلاقی اور اپنے احکام میں ہر لحاظ سے عادلانہ ہے۔
10۔ یہ ہر زمان و مکان کے لیے با صلاحیت ہے۔