کتاب: فکری امن اسلام میں اس کی اہمیت ، کردار اور ثمرات - صفحہ 10
تیسری فصل: ’’الأمن الفکری‘‘ کی ترویج میں شریعت اسلامیہ کا کردار: اس میں ان اہم عوامل اور چینلز کا ذکر ہے جنہوں نے شریعت کے کردار کو امن فکری کی ترویج و اشاعت کے واضح کیا ہے اور وہ درج ذیل ہے: 1۔ لوگوں کے دلوں میں صحیح عقیدہ کو راسخ کرنا 2۔ نافع علم 3۔ نیک اعمال 4۔ میانہ روی اور راہ اعتدال 5۔ علماء اور حکام کی طرف رجوع 6۔ شریعت کی عملی تطبیق اور ضروریات خمسہ کا تحفظ 7۔ دعوت اور احتساب 8۔ صحیح تربیت 9- مکتبات اور طباعت 10۔ میڈیا کا کردار 11۔ مکالماتی چینلز کا افتتاح 12۔ سزواؤں اور تعزیرات کا نفاذ خاتمہ: اس میں بہترین نتائج، نصائح اور اچھے مشوروں کا ذکر ہے۔ آخر میں فہارس ہیں جن کی تعداد پانچ ہے اور وہ درج ذیل ہے: 1۔ قرآنی آیات کی فہرست 2۔ احادیث نبویہ کی فہرست 3۔ اعلام (ناموں ) کی فہرست 4۔ مراجع اور مصادر کی فہرست 5۔ موضوعات کی فہرست