کتاب: فکر و عقیدہ کی گمراہیاں اور صراط مستقیم کے تقاضے - صفحہ 92
تھا۔، بہت سے امام ایسے ہیں کہ عید گاہ میں کبھی بھی قربانی نہیں کرتے[1] حالانکہ یہ بھی مسنون ہے۔ دین یہی ہے کہ معروف پر عمل کیا جائے اور اس کا حکم دیا جائے اور اس کے ساتھ ساتھ منکر کو ترک کیا جائے اور اس سے منع کیا جائے۔
[1] صحیح البخاری، العلم، باب عظۃ الإمام النساء وتعلیمھن، حدیث:98و سنن أبی داود، الصلاۃ، باب الخطبۃ یوم العید، حدیث: 1140