کتاب: فکر و عقیدہ کی گمراہیاں اور صراط مستقیم کے تقاضے - صفحہ 89
کیے جاتے ہیں اور جو شرعاً ممنوع ہیں ان کی اجازت کسی صورت نہیں دی جاسکتی۔ مثلاً مسجدوں میں شور وغل، مردوں اور عورتوں کا باہم اختلاط، ضرورت سے زیادہ روشنی کرنا، نمازیوں کو تکلیف دینا وغیرہ۔ اس قسم کے اعمال کا حکم ہر مسلمان کو معلوم ہے۔