کتاب: فکر و عقیدہ کی گمراہیاں اور صراط مستقیم کے تقاضے - صفحہ 38
اس اصل اور قانون کی بنا پر ان ایجاد کردہ عیدوں، تہواروں اور میلوں سے صرف اس لیے منع کیا جاتا ہے کہ انھوں نے نئے دین کی صورت اختیار کرلی ہے، جس کا مقصود قرب الٰہی ہوتا ہے۔