کتاب: فکر و عقیدہ کی گمراہیاں اور صراط مستقیم کے تقاضے - صفحہ 28
نہیں ہوتا۔ بلکہ وہ سراسر دنیاوی معاملات سے تعلق رکھتی ہیں۔[1]
عبدالرزاق ملیح آبادی
(کلکتہ )
[1] اسلام میں دین اور دنیا کی کوئی تفریق ہے نہ انسانی زندگی کا کوئی مسئلہ اسلامی حدود سے متجاوز ہے فرق صرف راہنمائی کا ہے۔عبادات میں حرمت اصل ہے (یعنی جس کا شریعت میں حکم موجود نہ ہووہ کام نہیں کرسکتے۔) معاملات میں اباحت (جواز) اصل ہے یعنی جس کام پر شریعت نے پابندی نہ لگائی ہووہ کرسکتے ہیں۔ ایسے ایام اور ان پر ہونے والے امور کا اسی اصول کے تحت جائزہ لیں گے کہ وہ اسلامی منہیات سے متصادم تو نہیں ہیں۔