کتاب: فکر و عقیدہ کی گمراہیاں اور صراط مستقیم کے تقاضے - صفحہ 19
لیے قارئین کی رائے کا انتظار رہے گا۔ میں دعا گو ہوں کہ اللہ رب العزت شیخ الاسلام، مترجم اور میرے شریک کار ساتھیوں کو جزائے خیر سے نوازے جن کی محنت سے یہ کام پایۂ تکمیل کو پہنچ رہا ہے۔
خادم قرآن وسنت
عبدالمالک مجاہد
مدیر : دارالسلام - الریاض، لاہور
رجب 1427 ، اگست 2006ء