کتاب: فکر فراہی اور اس کے گمراہ کن اثرات - صفحہ 150
حفاظت فرما‘‘ انہی کاشعر ہے: منعت أبرھۃ الأرض التی حمیت من اللئام فلم تخلق لھم دارا [1] مغیرہ مخزومی کہتاہے: أنت حبست الفیل بالمغمس أھلکت أبایکسوم والمغلس کردستھم وأنت غیرمکردس تدعسھم وأنت غیرمدعس [2] ’’تونے ہاتھی کومغمس کےمقام پرروک دیااورتونے ابویکسوم اورمغلس کوہلاک کردیا۔ تونے ان کی ہڈّیاں اورجوڑبندتوڑدیے، تونے انہیں پامال کردیااورروند ڈالا اوران کاتخریبی منصوبہ کامیاب نہ ہوسکا‘‘ طالب بن ابی طالب بن عبدالمطلب کاشعرہے: ألم تعلمواماکان فی حرب داحس وجیش أبی یکسوم إذاملأواالشعبا فلولا دفاع اللّٰہ لاشئی غیرہ لأصبحتم لاتمنعون لکم سربا [3] ’’کیاتمہیں معلوم نہیں کہ داحس کی جنگ اورابویکسوم کے لشکر کاکیاانجام ہواجب انہوں نے وادی کوبھردیاتھا۔ اس وقت اگراللہ تعالیٰ انہیں دفع نہ کرتاتوتم قوم کی حفاظت نہ کرسکتےتھے‘‘
[1] ایضاً [2] ایضاً [3] سیرت ابن ہشام، ص:62