کتاب: فکر فراہی اور اس کے گمراہ کن اثرات - صفحہ 146
پردےمیں اللہ نےان کوہلاک کیا۔ 2۔ سورۂ فیل کی تیسری آیت ہے :﴿وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْراً أَبَابِيلَ﴾ قرآن میں ’ أرسل علی ‘کےفعل کا استقراء کیاجائے تومعلوم ہوتاہے کہ اسے یاتوغلبہ یاانعام کے مفہوم میں استعمال کیاگیاہے یاعذاب کےمفہوم میں۔ اوّل الذکرمفہوم کی مثالیں: مریم۔ 83:﴿ألم تر أناأرسلناعلی الکافرین تؤزھم أزاً ﴿وَمَنْ تَوَلّٰى فَمَآ اَرْسَلْنٰكَ عَلَيْهِمْ حَفِيْظًا﴾ (مزیددیکھئےالشوریٰ۔ 48) الاسراء۔ 54: ﴿وَمَآ اَرْسَلْنٰكَ عَلَيْهِمْ وَكِيْلًا الانعام۔ 61: ﴿وَهُوَ الْقَاهِرُ فَوْقَ عِبَادِهٖ وَيُرْسِلُ عَلَيْكُمْ حَفَظَةً انعام کےمفہوم میں استعمال ہونے کی مثال: ھود۔ 52:﴿وَيٰقَوْمِ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوْبُوْٓا اِلَيْهِ يُرْسِلِ السَّمَاۗءَ عَلَيْكُمْ مِّدْرَارًا﴾ (مزیددیکھئے۔ الانعام:11) ان کےعلاوہ دیگرتمام آیتوں میں عذاب کےمعنیٰ میں آیاہے۔ جیسے الاعراف۔ 133: ﴿فَاَرْسَلْنَا عَلَيْهِمُ الطُّوْفَانَ وَالْجَرَادَ وَالْقُمَّلَ وَالضَّفَادِعَ وَالدَّمَ اٰيٰتٍ مُّفَصَّلٰتٍ فَاسْتَكْبَرُوْا وَكَانُوْاقَوْمًا مُّجْرِمِيْنَ الاعراف۔ 162: ﴿فَاَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ رِجْزًا مِّنَ السَّمَاۗءِ بِمَا كَانُوْا يَظْلِمُوْنَ العنکبوت۔ 40:﴿فَمِنْهُمْ مَّنْ اَرْسَلْنَا عَلَيْهِ حَاصِبًا﴾ مزیددیکھئے القمر:34، الاسراء: 68، الملک: 17) الاحزاب۔ 9:﴿فَاَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ رِيْحًا وَّجُنُوْدًا لَّمْ تَرَوْهَا﴾(مزیددیکھئے حم السجدہ:16، الذاریات:41، القمر:19) سبا۔ 16 : ﴿ فَاَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ سَيْلَ الْعَرِمِ القمر۔ 31: ﴿اِنَّآ اَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ صَيْحَةً وَّاحِدَةً الذاریات۔ 33: ﴿لِنُرْسِلَ عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِّنْ طِيْنٍ