کتاب: فضائل قرآن مجید - صفحہ 8
٭ یقینا رحمت سے نوازے جاؤ گے۔
اور پھر………!
٭ دنیا میں عزت اور افتخار پاؤ گے ،
٭ آخرت میں نعمتوں بھری جنت میں داخل ہو گے۔
پس اے عقل و خرد رکھنے والو!
گوش و ہوش رکھنے والو!
بصارت اور بصیرت رکھنے والو!
٭ سر جوڑ کر بیٹھو اور بتاؤ………!
٭ دنیا میں ذلت اور رسوائی اچھی ہے یا عزت اور افتخار اچھا ہے؟
٭ آخرت میں شعلے اگلتی جہنم اچھی ہے یا نعمتوں بھری جنت
اچھی ہے؟
وَ صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَ عَلٰی آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ