کتاب: فضائل اہلحدیث - صفحہ 71
دو تو میں خود تمہارے پاس آؤں اگر چہ اِدھر اُدھر کی باتیں ہی سناؤں۔ ابراہیم بن سعید جوہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں بھی ایک پوشیدہ چاہت ہے۔ دیکھونا! میں تم سے کہتا ہوں میرے پاس نہ آیاکرو حالانکہ چاہت یہ ہے کہ ضرور آتے رہو۔