کتاب: فضائل اہلحدیث - صفحہ 15
شرف اصحاب الحدیث کے عربی متن کی اشاعت جمعیۃ اہلحدیث نے پہلے کی ہے اب ترجمہ آپکی خدمت میں پیش ہورہا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو حق کو قبول کرنے کی توفیق مرحمت فرمائے۔
عبدہ
خالد بن نور السلفی
کان اللہ لہ