کتاب: فتاویٰ صراط مستقیم - صفحہ 297
انہیں مسجد میں حاضر ہونےوالوں کی پوری پوری نگہداشت کرنی چاہیے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےارشاد فرمایا: ﴿ كلكم راعِ وكلكم مسئول عن رعيتة ﴾ ’’ تم میں سے ہرشخص نگران ہے اوراس سےاس کی رعیت کےبارےمیں پوچھا جائے گا۔‘‘[1] ٭٭٭٭
[1] صحیح البخاری ، الجمعۃ ، حدیث: 893، وصحیح مسلم ،الامارۃ ، حدیث: 1829