کتاب: فتاویٰ راشدیہ - صفحہ 659
فوتی اللہ بچایاعرف حاجی کل ملکیت 1روپیہ
ورثاء:بیوی4آنہ، بہن8آنہ، کزن(عورت)محروم، دادےکےبھائیوں کی نرینہ اولاد4آنہ مشترکہ۔
قولہ تعالیٰ :﴿فَإِن كَانَ لَكُمْ وَلَدٌ فَلَهُنَّ الثُّمُنُ﴾
﴿لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْأُنثَيَيْنِ﴾
حدیث شریف میں:((الحقواالفرائض باهلهافمابقي فلاولي رجل ذكر.)) [1]
هذاهوعندي والعلم عندربي
جدید اعشاری طریقہ تقسیم
میت بچایاعرف حاجی کل ملکیت100
بیوی 4/1/=25
بہن 2/1/=50
کزن(عورت)محروم
داداکےبھائیوں کی نرینہ اولادعصبہ25
سوال:کیافرماتے ہیں علماءدین اس مسئلہ میں کہ حاجی فوت ہوگیااوراس نےوارث چھوڑے ایک بیوی، دوبیٹیاں، باپ اوربہن وضاحت کریں کہ شریعت محمدی کےمطابق ہرایک کوکتناحصہ ملےگا؟
الجواب بعون الوھاب:معلوم ہوناچاہیے کہ فوت ہونے والے کی ملکیت سےاس کےکفن دفن کاخرچہ نکالاجائےبعدمیں میت پراگرکوئی قرض تھاتواسےاداکیاجائے، بعدمیں اگرجائزوصیت کی تھی توکل مال کےتیسرےحصےتک اداکی بعدمیں باقی ملکیت منقول
[1] صحيح بخاري، كتاب الفرائض، باب ميراث ابن الابن اذا لم يكن ابن، رقم الحديث: 6735 ۔ صحيح مسلم، كتاب الفرائض، باب الحقوا الفرائض باهلها، رقم:4141.