کتاب: فتاویٰ راشدیہ - صفحہ 658
﴿لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْأُنثَيَيْنِ﴾
حدیث شريف میں ہے:((الحقواالفرائض باهلهافمابقي فلاولي رجل ذكر.)) [1]
هذاهوعندي والعلم عندربي
جدید اعشاریہ فیصدطریقہ تقسیم
میت بھاگل کل ملکیت100
5بیٹیاں 3/2/=66.66 فی کس13.33
ایک پوتی محروم
5بھتیجے 33.34
میت کریم کل ملکیت100
بیوی 8/1/=12.5
3بیٹےعصبہ47.77 فی کس15.923
5بیٹیاں عصبہ39.73 فی کس7.946
سوال:کیافرماتے ہیں علماءکرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اللہ بچایاعرف حاجی فوت ہوگیاجس نےورثاء میں ایک بیوی ایک علاتی بہن اورایک کزن(سوٹ عورت اورفوتی کےدادےکےدوبھائیوں کی بھی نرینہ اولادہےشریعت محمدی کےمطابق بتائیں کہ ہرایک کوکتناحصہ ملےگا؟بینواتوجروا
الجواب بعون الوھاب:میت کی ملکیت سےکفن دفن قرضہ اوروصیت کوثلث مال سےاداکرنے کےبعدمنقول خواہ غیرمنقول کوایک روپیہ قراردےکراس کےورثاء میں اس طرح تقسیم کیاجائے گا۔
[1] صحيح بخاري، كتاب الفرائض، باب ميراث ابن الابن اذا لم يكن ابن، رقم الحديث: 6735 ۔ صحيح مسلم، كتاب الفرائض، باب الحقوا الفرائض باهلها، رقم:4141.