کتاب: فتاویٰ راشدیہ - صفحہ 656
1آنہ4/1/11پائی، بیٹی مومل1آنہ4/1/11پائی، بیٹی فاطمہ1آنہ8پائیاں۔
باقی بچی آدھی پائی اس کےچھ حصے کرکےدوحصےہربیٹے کواورایک حصہ ہربیٹی کو۔ اس کےبعدمائی امڑاں فوت ہوگئی ملکیت1آنہ4پائی۔
وارث:بیٹی مائی بیگم2/1/5پائی، بیٹی مائی راجی2/1/5پائی، چچازادکابیٹاحبیب اللہ2/1/2پائی، چچازادکابیٹاگل محمد2/1/2پائی۔
الاحیاء(جوزندہ ہیں):
حبیب اللہ4آنے1پائی، گل محمد4آنے1پائی، جان بائی1آنہ4/1/11پائی، مومل1آنہ4/1/11پائی، تاج خاتون1آنہ4پائی، مائی راجی2/1/5پائی، مائی بیگم2/1/5پائی، فاطمہ(فابل)1آنہ8پائی۔
هذاهوعندي والعلم عندربي
جدید اعشاریہ تقسیم نظام
میت گل محمدملکیت100
(حاصلہ)بیٹی 2/1/=50
(وھیل)بھائی عصبہ50
میت کےبھائی وھیل کل ملکیت100
(عبدالہادی)1بیٹاعصبہ100
میت حاصلہ کل ملکیت100
2بیٹیاں 3/2/=66.66 فی کس33.33
1چچازاد(عبدالٰہادی)عصبہ33.34
میت عبدالٰہادی کل ملکیت100
2بیٹے عصبہ58.34 فی کس29.17