کتاب: فتاویٰ راشدیہ - صفحہ 650
خاوند 4/1= 9.975
میت حسین کل ملکیت11.64
بچووالدعصبہ 11.64
بھائی محروم
زندہ وارث یہ ہیں:
رانی 17.58
بچو 21.61
عبدالکریم 11.69
سلیمہ 39.9
4بھتیجے 9.27
100
سوال:کیافرماتے ہیں علماءکرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ بنام حاجی ریاست علی بن محمدمصطفیٰ فوت ہوگئےجس نےورثاء میں سے بیوی، پانچ بیٹیاں ایک بھائی اوردوبہنیں چھوڑے۔ شریعت محمدی کےمطابق بتائیں کہ ہرایک کوکتناحصہ ملےگا؟بینواتوجروا.
الجواب بعون الوھاب: معلوم ہوناچاہیے کہ پہلے میت کےمال سےکفن دفن کاخرچہ اورقرض ادا کرکےیہ وصیت کو دیکھا جائے گا اگر وصیت ہےتوثلث مال سےاس کی ادا ئیگی کی جائےگی پھرمنقول خواہ غیرمنقول کوایک روپیہ قراردےکراس کےورثاء میں اس طرح تقسیم کی جائےگی۔
فوتی:حافی ریاست علی بن محمدمصطفی کل ملکیت1روپیہ۔
وارثاء:بیوی2آنہ۔ 5بیٹیاں8پیسہ10آنہ، بھائی1آنہ8پیسہ، دوبہنیں1آنہ 8پیسہ مشترکہ۔