کتاب: فتاویٰ راشدیہ - صفحہ 632
اس کےبعدبچو فوت ہوگئی ملکیت4/1/3پائی3آنہ
وارث:بہن1کوآنہ1پائی۔ باقی1آنہ4/1/4پائی میں سب چچازادکے بیٹے شارول، ولی محمد، وڈل، شاہ محمد، حسن میرل برابرکےحصے دارہیں۔
اس کےبعدزینب فوت ہوئی ملکیت2/1/6پائیاں6آنے
وارث:چچازادکےبیٹےمتارو، ولی محمد، وڈل، شاہ محمد، حسن میرل، 6آنے2/1/6 پائیوں میں برابرکےحصے دارہوں گے۔
هذاهوعندي والعلم عندربي
جدیداعشاریہ نظام تقسیم
میت منگی لدھوشاہ کل ملکیت100
بیوی 4/1/=25
4بہنیں 2/3/=66.66
چچازادبیٹا(نورشاہ)عصبہ8.34
ان میں ایک بہن میرزادی فوت کل ملکیت16.665
3بہنیں3/2/11.11 فی کس3.703
6چچازادبہن کے لیےعصبہ5.555فی کس0.925
پھردوسری بہن آمنہ فوت کل ملکیت20.368
2بہنیں3/2/13.578 فی کس6.789
6چچازادبہن کےبیٹےعصبہ6.79فی کس1.131
سوال:(1)......کیافرماتے ہیں علماءدین اس مسئلہ میں کہ بنام محمدسلیمان فوت ہوگیاجس نے ورثاء میں ایک بیوی، ایک بھائی محمدحسن کوچھوڑاان کےعلاوہ اورکوئی بھی