کتاب: فتاویٰ راشدیہ - صفحہ 625
اخیافی بھائی6/1/16.66
بہن2/1/50 چچازادکزن عصبہ8.34
سوال: کیافرماتےہیں علماءکرام اس مسئلہ میں کہ بنام کموں فوت ہوگیاجس نےوارث چھوڑے2بیٹے عمرالدین اورمیرخان اورایک بیوی بنام خاتون، اس کےبعدمیرخان فوت ہوگیاجس نےوارث چھوڑےماں اوربھائی عمرالدین۔ بتائیں کہ شریعت محمدی کے مطابق ہرایک کوکتناحصہ ملےگا؟
الجواب بعون الوھاب:معلوم ہوناچاہیےکہ سب سے پہلے مرحوم کی کل ملکیت میں سےاس کےکفن دفن کاخرچہ کیا جائےگااس کےبعداگرقرض ہےتواسے اداکیاجائےپھراگرجائزوصیت کی ہےتوکل مال کےتیسرےحصےتک سےپوری کی جائےگی اس کےبعدباقی مال منقول یا غیرمنقول کوایک روپیہ قراردےکرمرحوم کےوارثوں میں اس طرح تقسیم ہوگی۔
مرحوم کموں کی بیوی کوآٹھواں حصہ ملے گا۔ اللہ تعالیٰ کافرمان ہے:﴿فَإِن كَانَ لَكُمْ وَلَدٌ فَلَهُنَّ الثُّمُنُ﴾یعنی مسمات خاتون کو2آنےملیں گے۔ باقی جوملکیت بچی اس میں آدھی یعنی 7آنےعمرالدین کوملیں گےاوردوسراآدھاحصہ یعنی7آنےمیرخان کوملیں گے۔
اس کےبعدمیرخان فوت ہوا، وارث:ماں کوچھٹاحصہ ملےگاالله كافرمان ہے: ﴿وَلِأَبَوَيْهِ لِكُلِّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا السُّدُسُ مِمَّا تَرَكَ﴾باقی جوملکیت بچےگی وہ عمرالدین کوملےگی۔
هذاهوعندي والعلم عندربي
جدیداعشاریہ فیصدطریقہ تقسیم
میت کموکل ملکیت100
بیوی8/1/12.5
2بیتے87.5 فی کس43.75