کتاب: فتاویٰ راشدیہ - صفحہ 602
مرحوم غلام نبی شاہ ملکیت1روپیہ منقول خواہ غیرمنقول
وارث:4بیویاں4آنےمشترکہ۔ بھتیجی12آنے
جدیداعشاریہ نظام طریقہ تقسیم
میت بچل شاہ کل ملکیت100
بیٹی2/1/50
بھائی عصبہ37.5
4بیویاں8/1/12.5
میت غلام نبی شاہ کل ملکیت100
4بیویاں8/1/12.5
بھتیجی ذوی الارحام87.5
سوال: کیافرماتےہیں علماءدین اس مسئلہ میں کہ بنام حاجی اللہ بخش فوت ہوگیاجس نےوارث چھوڑے ایک بیوی 3 بیٹیاں، 4بیٹےمحمدبچل، شفیع محمد، علی محمد، ولی محمد۔ بتائیں کہ شریعت محمدی کےمطابق ہرایک کوکتناحصہ ملےگا؟
الجواب بعون الوھاب:معلوم ہوناچاہیے کہ فوت ہونے والے کی ملکیت میں سےسب سےپہلےفوت ہونے والے کے کفن دفن کا خرچہ نکالاجائے گا، پھراگر مرحوم پرکوئی قرضہ وغیرہ تھاتواسےاداکیاجائےپھر اگرجائزوصیت کی تھی تواسےکل مال کے تیسرےحصے تک سےپوراکیاجائےاس کےبعدباقی رقم اور ملکیت کوایک روپیہ قراردےکر اس طرح تقسیم کریں گے۔
مرحوم حاجی اللہ بخش ملکیت1روپیہ 1روپیہ
وارث: پائیوں آنے