کتاب: فتاویٰ راشدیہ - صفحہ 599
وارث:بیوی2آنے، بیٹی8آنے، بھائی احمد6آنے، چچازادمحروم حدیث مبارکہ ہے: ((الحقوالفرائض باهلهافمابقي فلأولٰي رجل ذكر.)) [1] احمدفوت ہواملکیت کوایک1روپیہ قراردیاجائےگا۔ وارث:بیوی2آنے، بیٹی8آنے، بھتیجی محروم، دوچچازادبہنیں محروم، چچازادبھائی6آنے۔ الله تعالیٰ کافرمان ہے:﴿فَإِن كَانَ لَكُمْ وَلَدٌ فَلَهُنَّ الثُّمُنُ﴾ احمدکی بیوی فوت ہوگئی ساری ملکیت کو1روپیہ قراردیاجائےگا۔ وارث:بیٹی8آنے، بھائی4آنے، دونوں بہنیں مشترکہ4آنے الله تعالیٰ کافرمان ہے:﴿وَإِن كَانَتْ وَاحِدَةً فَلَهَا النِّصْفُ﴾ واللّٰه اعلم بالصواب جديداعشاریہ نظام میت منٹھارکل ملکیت100 بیوی8/1= 12.5 بیٹی2/1= 50 (احمد)بھائی عصبہ37.5 چچازادمحروم میت بھائی احمدملکیت100 بیوی8/1= 12.5 بیٹی2/1= 50 چچازادبھائی عصبہ37.5
[1] صحيح بخاري، كتاب الفرائض، باب ميراث ابن الابن اذا لم يكن ابن، رقم الحديث: 6735 ۔ صحيح مسلم، كتاب الفرائض، باب الحقوا الفرائض باهلها، رقم:4141.