کتاب: فتاویٰ راشدیہ - صفحہ 592
طرح سےتقسیم کی جائے گی۔ مرحوم بچو کل ملکیت 1روپیہ وارث: بیٹاغلام محمد بیٹی بیبان بیٹی سونی 8آنے 4آنے 4آنے غلام محمدفوت ہوا ملکیت8آنے بیوی کوایک آنہ۔ وارث چاروں بیٹیوں کومشرتک5آنے4پائیاں، بھتیجاخیرمحمد10پائی، بھتیجااللہ ڈنو10پائی۔ پھرمسمات حوافوت ہوگئی جس کی کل ملکیت کوایک روپیہ قراردیاجائے۔ وارث: 4بیٹیوں کو8پائی اور10آنےمشترکہ اورخاوندکو4پائی اور4آنے۔ نوٹ:......غلام محمد نے جوملکیت اپنے بیٹے سلیمان کے نام کروائی تھی اس میں سےسلیمان کےوارثوں میں تقسیم کی جائے گی۔ مرحوم سلیمان کل ملکیت 1روپیہ وارث پائیاں آنے باپ 08 09 ماں 08 02 دوبیویاں مشترکہ 00 04 چاربہنیں محروم دوچچازاد محروم هذاهوعندي والعلم عندربي جدیداعشاریہ فیصدطریقہ تقسیم میت بچوکل ملکیت100 غلام محمد 1بیٹاعصبہ50