کتاب: فتاویٰ راشدیہ - صفحہ 562
حبیب اللہ فوت ہوگیا کل ملکیت 6آنے8پائیاں
وارث:بیٹا1آنہ۔ 2/1/1پائیاں، 2/1/1پائیاں، چاربیٹیاں2آنے3پائیاں،
سوتیلابھائی غلام حسن پائی2/1/1۔
اس کے بعد مائی جمال خاتون فوت ہوگئی کل ملکیت 2آنے 8پائیاں
وارث:بیٹاہاشم2/1/9/پائیاں، بیٹی وڈن4/3/4پائیاں، بیٹی زینب4/3/4پائیاں، بیٹی رحمت4/3/4پائیاں۔
خاوندابراہیم8پائیاں باقی بچی1بٹا4پائی اس کو پانچ حصے کرکے2حصےبیٹے کواورایک ایک حصہ ہربیٹی کو۔
هذاهوعندي والعلم عندربي
موجودہ اعشاری فیصد نظام یوں ہوسکتا ہے۔
میت حسن ترکہ100
بیٹااحمدعصبہ33.3
بیٹاحبیب اللہ عصبہ33.3
بیٹارحمت اللہ عصبہ33.3
میت حبیب اللہ ترکہ33.33
بیٹی جمال خاتون2/1/16.67
بھائی احمدعصبہ8.33
بھائی رحمت اللہ عصبہ8.33
میت احمدکل ملکیت41.66
بیٹاغلام حسین عصبہ36.46
بیوی سلیمہ8/1/5.20