کتاب: فتاویٰ راشدیہ - صفحہ 251
رزقي.))
جیساکہ امام نسائی ،امام حاکم اوردیگر ائمہ نے اس کو حضرت ابوموسی الاشعری رضی اللہ عنہ سےروایت کیا ہے اورامام نووی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب الاذکارمیں اس کی سند کی تصحیح کی ہے، حافظ ابن حجررحمہ اللہ نے الاذکارمیں اس کی تصیح پر اعتراض کیا ہے لیکن یہ اعتراض عندالمحققین مرفوع ہے ۔ و اللّٰہ اعلم