کتاب: فتاویٰ راشدیہ - صفحہ 10
رجوع کرلیا ہے اوراب چچا جان رکوع کے بعد دیکھنا ہاتھ باندھیں گے،جب ہم نے دیکھا کہ وہ ارسال الیدین کررہے ہیں توہم نے اندازہ لگایا کہ وہ کوئی دوسرامسئلہ تھا۔ آخر میں تمام ساتھیوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس علمی ارمغان کو پایہ تکمیل تک پہنچایا۔جزاءھم اللہ خیرا۔ والسلام ابوالاحسان سید قاسم شاہ الراشدی