کتاب: فتاوی نواب محمد صدیق حسن خان - صفحہ 400
موقوفہ سے ہو سکتی ہے۔ اور حق یہ ہے کہ ایسے مسائل میں خوض و تعمق کرنا غلوِ ممنوع بلکہ فضول کلام، لغو قول اور حدیث خرافہ کے باب سے ہے، سو اس کا قائل اور اس میں خوض کرنے والا قابل التفات نہیں۔ ([1]) وبالله التوفيق وهو المستعان ولا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم وهو اعلم بالصواب وفوق كل ذي علم عليم۔