کتاب: فتاوی نواب محمد صدیق حسن خان - صفحہ 329
اسباب میں قطعی نصوص نہیں خاص کر جبکہ سند ہی ضعیف ہے۔ انتہائی درجہ یہ ہے کہ: یہ قیاس کی تائید کے قابل ہیں اور متقی وہ ہیں کہ مباح کو حرام میں واقع ہونے کے خوف سے ترک کر دیں۔ ([1]) واللہ اعلم
[1] ۔ مسلم المساقاۃ/1211 حدیث مصابیح السنۃ 2/317 شرح وقایہ مترجم 3/27