کتاب: فتاویٰ برائے خواتین - صفحہ 31
انہوں نے اُردو قارئین کرام کے لیے اس عظیم مجموعہ فتاویٰ سے استفادہ کی راہیں آسان کیں اور اسے دارالسلام کی جمیل وجلیل روایت کے مطابق نہایت سلیقہ سے زیور طباعت سے آراستہ کرنے کا اہتمام فرمایا ہے۔
جزاہ اللّٰه عنا وعن المسلمين خير الجزاء
محمد خالد سیف
اسلام آباد
20؍5۔1418ھ؍23۔9۔1997م