کتاب: فتاویٰ اصحاب الحدیث(جلد 5) - صفحہ 30
آخر میں پھر اللہ کے حضور دست بدعا ہوں کہ وہ مؤلف و مرتب، ناشر اور اس کی اشاعت میں کسی بھی طرح حصہ لینے والوں کو قیامت کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دست مبارک حوض کوثر کا پانی پینے کی سعادت بخشے۔ پھر آپ کی معیت میں جنت فردوس جانے کی توفیق دے۔ (آمین) طالب الدعوات ابو محمد عبد الستار الحماد تاریخ تحریر: یکم اگست ۲۰۱۷ بروز منگل مرکز الدراسات الاسلامیہ سلطان کالونی میاں چنوں موبائل: ۴۱۷۸۶۲۶۔۰۳۰۰ ٭٭٭